پشاور:پشاور میں واپڈا کی نجکاری کے خلاف واپڈا ملازمین سراپا احتجاج، ملازمین کا پریس کلب کے باہر دھرنا، واپڈا ملازمین کا کہنا تھا کہ واپڈا نجکاری کسی صورت قبول نہیں، پیسکو ورلڈ بینک اور ائی ایم ایف کی شرائط کی نظر ہوگیا، پیسکو کی خالی اسامیوں کو فوری طور پر پر کیے جائیں، حکومت واپڈا ملازمین کک تنخواہوں اور پینشنز میں فوری اضافہ کرے۔