سوات(مارننگ پوسٹ)تحصیل کبل میں گوشت 350/-روپے فی کلو فروخت بدستور جا ری ، انتظامیہ ایکشن لے کر گوشت کی فروخت کو سرکاری نرخ کے مطابق قصا ئیوں کو پابند کیا جائے عوامی حلقوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق تحصیل کبل کے مختلف علا قوں میں قصا ئیوں کے طرف سے گوشت من مانی قیمت پر فروخت جا ری ہے عوامی حلقوں نے DCسوات سے مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ قصا ئیوں کو رمضان المبارک میں سر کاری نرخ پر پابند کیا جائے اور اس کے سا تھ دیگر اشیائے خورد نو ش جو کہ من پسند قیمتوں پر فروخت کی جا تی ہے روزانہ کے بنیاد پر چیکنگ کی جائے ۔