سوات(مارننگ پوسٹ) تحصیل کبل کے علا قہ کو ٹلئی میں نوجوان نا معلوم وجوہات کے بنا پر اپنے آپ پر فائرنگ کر کے خودکشی کر لی ، کبل پولیس نے رپورٹ در ج کر تے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل کے پہا ڑی علا قہ کو ٹلئی میں نو جوان اصغر شاہ ولد رضا خان نے نا معلوم وجو ہا ت کے بنا پر اپنے آپ پر گو لی ما ر کر زندگی کا خا تمہ کر دیا پولیس نے رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔