سوات (مارننگ پوسٹ)15سالہ احسان اللہ ولد راحت اللہ سکنہ ملوک آباد مینگورہ سوات21ستمبر 2020کو گھر سے نکلا ہے ابھی تک واپس نہیں آیا ہے، گھر والوں نے جگہ جگہ تلاش کی لیکن کہی نہیں ملا، لاپتہ ہونے والا احسان اللہ نے داڑی رکھی ہوئی ہے رنگ سے کالا ہے، گھر والے کافی پریشان ہے اگرکسی کو ان کے بارے معلومات ہو یا کسی کو مل گیا تو قریبی پولیس سٹیشن یا موبائل نمبر03449992628پر رابطہ کریں۔
15سالہ احسان اللہ سکنہ ملوک آباد مینگورہ 21ستمبر 2020 سے لاپتہ
