(مارننگ پوسٹ)سوات کے نام ایک اور اعزاز سوات کے ہونہار طالب علم رفیع اللہ سواتی نے سوات یونیورسٹی میں ایم بی اے (MBA) میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، رفیع اللہ نے اپنے ماسٹر پروگرام میں 4.00 میں سے 3.97 جی پی اے (GPA) حاصل کرکے گولڈ میڈل حاصل کرلیا , انہوں نے اس کامیابی کا سہرا اپنے والدین کے دعاوں اور استاذہ کے محنت کا نتیجہ قرار دیا، رفیع اللہ سواتی کا تعلق منگلور کے علاقہ گٹ سے ہے
سوات کے نام ایک اور اعزاز،ہونہار طالب علم رفیع اللہ سواتی نے گولڈ میڈل جیت لیا
