(جنوبی وزیرستان): تحصیل مکین کے علاقے قلندر کلے سے ایس آر ایس پی این جی او کے دو انجینئرزکو اغواکر لیا گیا ، سرکاری ذرائع جنوبی وزیرستان کے مطابق انجینئر شفیع اللہ اور تیمور اغواء ہوئے ہیں۔ واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات لی جارہی ہیں۔
ایس آر ایس پی این جی او کے 2 انجینئرزاغواء
