پشاور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک بار پھرچوہے نے بچی کوکاٹ لیا،چوہے نے بلال ٹاون میں چھ ماہ کی بچی کو کاٹ لیا،ذرائع کے مطابق بلال ٹاون میں چھ ماہ کی حورین کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد اْسے گھر منتقل کردیا، چوہوں کی بھرمار کی وجہ سے اہل پشاور ایک بار پھر پریشان ہیں۔ دوسری جانب متعلقہ حکام خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ، شہریوں نے حکومت اور انتظامیہ سے خطرناک چوہوں کے تدارک کا مطالبہ کردیا ہے