(سوات) : شانگلہ ٹاپ کے قریب انجنیئر امیر مقام کے سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ، پولیس ذرائع کے مطابق
سکواڈ کی گاڑی امیر مقام کے ساتھ مالم جبہ سے شانگلہ جارہی تھی، برف باری اور پھسلن سے گاڑی گہری کھائی میں جاگری، جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔