کورونا کی دوسری لہر، خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3609 ہوگئی جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3609 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید دو افراد صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 3930 ہوگئی۔ سوات میں اس وقت کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 69 ہے۔ 271 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔