سوات :خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور کے انسپکشن ٹیم کا سوات میں نئے بننے والے سیدو کالج آف ڈینٹسٹری بلڈنگ کا دورہ، سیدو میڈیکل کالج کے پرنسپل اور سیدو شریف ٹیچنگ اسپتال چیف ایگزیکٹیو پروفیسر اسرار الحق کے مطابق کے ایم یو ٹیم کا دورہ کامیاب رہا پروفیسر اسرار الحق نے کے ای یو ٹیم کو نئے بلڈنگ کے باری میں تفصیلی بریفنگ بھی دی ۔سوات کی تاریخ میں یہ پہلا کالج ہوگا جس میں طلبادنٹسٹری کا مطالعہ کرینگے
سوات :خیبر میڈیکل یونیورسٹی انسپکشن ٹیم کا سیدو ڈینٹسٹری کالج کا کامیاب دورہ
