سوات:مینگورہ کے محلہ لنڈیکس میں نامعلوم افراد نے انجینئر کے گھر کا صفایا کردیا۔ چور، انجینئر عمران کے گھر سے 11 لاکھ نقد، 6 تولے سونا اور دیگر قیمتی اشیا لے کر فرار ہوگئے۔ مینگورہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
مینگورہ کے محلہ لنڈیکس میں نامعلوم چورگھر سے 11 لاکھ روپے نقد، 6 تولے سونا لے اڑے
