(سوات): سوات میں چار روز کے دوران 3 لاکھ سے زائد سیاح آئے۔ محکمہ پولےس کے مطابق جمعہ سے پےر تک 4500 سے زائد سیاحوں کی گاڑیاں داخل ہوئیں جن میں کوسٹرز اور ہائی ایس کی تعداد زیادہ تھی۔ ان چھٹیوں میں سیاحوں کی سہولت اور رہنمائی کے لئے تمام سیاحتی مقامات پر پولیس کی کثیر تعداد تعینات کی گئی تھی۔
سوات میں 4 روز کے دوران 3 لاکھ سے زائد سیاحوں کی آمد
