سوات میں کورونا سے مزید 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی تعداد 121 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید 8افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 3824 ہوگئی۔ مزید ایک شخص صحت یاب ہوگیا جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 3608 ہوگئی۔ 466 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 94 ہے
کورونا کی دوسری لہر،سوات میں مزید 2افراد جاں بحق
