خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیلنے لگا۔ مزید19افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد3878 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق اس وائرس سے اب تک3660 مریض صحت یاب اور121جاں بحق ہوگئے ہیں۔ 747 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 97 ہے جن میں 18متاثرہ مریض ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ 78متاثرہ افراد گھروں میں قرنطینہ میں ہیں۔
سوات میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیلنے لگا۔ مزید19افراد متاثر
