سوات،کبل میں فائرنگ خاتون سمیت 2 افراد غیرت کے نام پر قتل فروری 22, 2021 | علاقائی خبریں (سوات): کبل میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد قتل، پولیس کے مطابق دونوں افراد کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا، لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔