سوات(مارننگ پوسٹ) دریائے سوات کے حدود میں چکدرہ تا مینگورہ شاہراہ کی تعمیر و ترقیاتی منصوبے میں شامل،شاہراہ میں آنی والی اراضی کے لیے زمہ داروں نے سر جوڑ لئے چکدرہ تا مینگورہ اربوں روپے کی منصوبے کی باقاعدہ منظوری دی گیئ ہے منصوبہ سوات کے ترقی کے لیے سنگ میل ثابت ھوگا،تھریک انصاف کی حکومت کے طرف سے سوات کے لیے ایک اور انمول تحفے کا جلد اعلان متوقع ہے حکومتی زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ دریاے سوات کے کنارے چکدرہ تا مینگورہ جدید تقاضوں کے مطابق موٹر وے طرز کی شاہراہ تعمیر کی جائیگی۔جس پر اربوں روپے خرچ کی جائیگی زرای نے بتایا ہے کہ مزکورہ شہراہ کی چھوڑائی 120 فٹ ہوگی.سوات عوام نے اس منصوبے پر خوشی کا اظہار کیا ہے
چکدرہ تا مینگورہ روڈ کیلئے فنڈ منظور موٹر وے طرز کی شاہراہ تعمیر کی جائیگی
