سوات: گورنمنٹ ہائی سکول امانکوٹ کے طالب علم نے سائیکلنگ مقابلوں میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرلی سکول پی ای ٹی محمد رحیم کا اس موقع پر کہنا تھاکہ عباس خان نے سوات کے سیاحتی مقامات ملم جبہ اور گبین میں خیبر پختونخوا محکمہ ٹورزم کے جانب سے منعقد ہونے والے سائیکلنگ مقابلوں میں نمایا کارکردگی دیکھاتے ہوئے ملم جبہ میں پہلی اور گبین جبہ میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے اپنے سکول کا نام روشن کیاجو ہمارے سکول کے لئے بڑی اعزاز کی بات ہے سکول پرنسپل خالد محمود عباس خان جما عت دھم کو انعامات سے بھی نوازا۔ عباس خان کا کہنا تھا کہ والدین کی دعا اور اساتذہ کے انگنت محنت کے وجہ سے میں نے یہ اعزاز حاصل کیا
سوات ،سرکاری سکول کے طالب علم کی سائیکلنگ مقابلوں میں پہلی اور دوسری پوزیشن
