بونیر میں آسمان سے گرتے قطروں نے موسم دلکش بنا دیا مارچ 14, 2021 | علاقائی خبریں (بونیر)بونیر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے بارش کے ساتھ سردی پھر سے لوٹ آئی ہے۔بادل برسنے سے موسم میں خنکی آگئی، آسمان سے گرتے قطروں نے موسم دلکش بنا دیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بارش کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹے تک جاری رہے گا۔