سوات (مارننگ پوسٹ ) سوات میں عمران خان اور مراد سعیدکی ویژن کو بدنام کرنے کی سازش بے نقاب،خود کو وفاقی وزیر کا ایڈوائزر ظاہر کرنے والے کرپٹ لوگوں کا ساتھ دینے لگے،وزیر اعظم اور مراد سعید کرپٹ لوگوں کے خلاف ہے جبکہ خورشید نامی شخص سوات میں کرپٹ لوگوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں، پی ٹی ائی سوات پریس سیکرٹری فضل رہی بھائی کی میڈیاں سے گفتگو، سوات میں کرپشن کے خلاف ایم پی اے گران خان کی جہاد کے خلاف ایڈوائزر کھل کر سامنے آگیا،مراد سعید کا دامن صاف اور ہمارا فخر ہے کرپٹ لوگوں کو ڈی چوک میں لٹکانی کے تقریر کا خیر مقدم کرتے ہیں،ہمیں آفسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ خود کو مراد سعید کا ایڈ وائزر کہنے والا خود کرپشن کرنے والے لوگوں کی حمایت کررہا ہے
سوات میں عمران خان اور مراد سعیدکی ویژن کو بدنام کرنے کی سازش بے نقاب
