سوات میں کورونا وائرس بے قابو ہونے لگا، مزید2افراد جاں بحق۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ارشد جمال کے مطابق 2افراد جاں بحق ہونے کے بعد جاں بحق افرادکی تعداد130ہوگئی۔مزید48افراد میں کورونا کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد4331 ہوگئی۔ 1014مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 309ہے۔
سوات میں کورونا وائرس بے قابو ، مزید2افراد جاں بحق
