(مارننگ پوسٹ)کانجو چوک واقعہ میں دو راہگیر بھی جاں بحق ہوگئے۔ کانجو چوک انتہائی مصروف ترین ہے۔ چوک سے ایک سڑک مینگورہ، دوسری مٹہ اور کالام، تیسری سڑک کبل اورپشاور کی طرف جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے اس چوک میں ہر وقت کافی رش ہوتا ہے۔مذکورہ چوک میں یہ واقعہ12بج کر30منٹ پر ہوا، جس کی وجہ سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سبزی فروش غفار علی ساکن شانگلہ حال کانجو اور نہار علی ساکن شاہ ڈھیرئی جو ایک مسافر گاڑی کا کنڈیکٹر تھا،بھی جاں بحق ہوئے۔
سوات کانجو میں کراس فائرنگ سے 2 راہگیر جاں بحق
