سوات(مارننگ پوسٹ) سوات کے معروف قانون دان و سابق ضلعی کونسلر سہیل سلطان ایڈوکیٹ دارالقضاء سوات میں اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل مقرر،نوٹیفیکیشن جاری،حکومت خیبر پختونخوا لاء پارلیمنٹری افیئرز اور ہومن رائٹس ڈپارٹمنٹ کے جانب سے سوات کے منعروف قانون دان سہیل سلطان ایڈوکیٹ دارلقضا سوات کے لئے اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے یہ نوٹیفیکیشن فوری طور پر نافذالعمل ہوگا
سوات،سہیل سلطان دارالقضاء سوات میں اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل مقرر
