سوات میں مزید 34 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 4901 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید ایک متاثرہ شخص صحت یاب ہوگیا جس کے بعد ان کی تعداد 4208 ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد557 ہے۔ 1893 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔
سوات میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 34 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
