مینگورہ شہر اور سوات کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ سے پورا ہفتہ تک سوات کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔