سوات(مارننگ پوسٹ)تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا