(پشاور)پشاور ہائیکورٹ نےعید کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کردیا ہے ۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں 10مئی اور 15مئی تک بند رہیں گے۔