مارننگ پوسٹ:07 مئی 2021:سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 03 مریض جان کی بازی ہار گئے جن کا تعلق سوات سے ہیں۔10 مریض ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں۔اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرونا سے متاثرہ 125 مریض زیر علاج ہیں،74 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ (ve+) ہے،51 کا رزلٹ آنا ابھی باقی ہے۔07 مریضوں کے ٹیسٹ (ve-) انے پر اس کو متلقہ وارڈ میں شفٹ کیا گیا جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 13 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔
سوات،پچھلے 24 گھنٹوں میں 3 کورونا کےمریض جاں بحق
