سوات:خوازہ خیلہ پولیس نے ٹمبر سمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے سلیپرزسے بھری ڈاٹسن پکڑلی۔تفصیلات کے مطابق ٹمبر مافیا کے خلاف جاری آپریشن میں ایس ایچ اُو تھانہ خوازہ خیلہ عمر رحیم خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ ڈاٹسن سے غیر قانونی سلیپر برآمد کرکے ڈاٹسن کو تھانہ خوازہ خیلہ پہنچایا گیا، گرفتار ملزم کو مزید کاروائی کے لئے محکہ فارسٹ کے حوالے کیا گیا
سوات،خوازہ خیلہ میں نان کسٹم پیڈ ڈاٹسن سے غیر قانونی سلیپر برآمد
