سوات:ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کبل عامر علی شاہ نے کورونا ایس او پیز کے خلاف ورزی پر ڈڈھرہ پارک کو سیل کردیا۔