سوات(مارننگ پوسٹ) سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے پی کے، ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی ہدایت پر سوات میں سی این جی ان فٹ گاڑیوں اور خاص کر سکول گاڑیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع اس سلسلے میں گزشتہ روز ریجنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ اسرار احمد خان سیکرٹری آر ٹی اے مالاکنڈ اور ٹریفک پولیس کے ہمراہ ضلع سوات میں سب اسٹینڈر سی این جی سلنڈر رکھنے والی اسکول وین کے خلاف مشترکہ روڈ چیکنگ کی گئی۔جس پر 25 اسکولوں کی وینوں پر جرمانہ عائد کردیا گیا