سوات: 22 مئی 2021:سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 02 مریض جان کی بازی ہار گئے جن میں سے 01 کا تعلق سوات اور 01 کا مالاکنڈ سے ہیں۔13 مریض ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں ۔اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرونا سے متاثرہ 83 مریض زیر علاج ہیں،43 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو ہے،40 کا رزلٹ آنا ابھی باقی ہے۔۔04 مریضوں کے ٹیسٹ (ve-) انے پر اس کو متلقہ وارڈ میں شفٹ کیا گیا جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 18 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔
سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 18 نئےکرونامریض داخل
