سوات (مارنننگ پوسٹ) انجینئر اکبر امان اور کامران سوئی گیس والا کا بھائی عمران خان بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں، مرحوم کو گذشتہ روز اپنے ابائی قبرستان میں اشکبار انکھوں کے سامنے سپرد خاک کردیا گیا، مرحوم کی فاتحہ کوکارئی میں ہورہی ہے۔