سوات:یونی ورسٹی اف سوات کے وائس چانسلر اور دیگر عملے کے خلاف چارج شیٹ تیار، وائس چانسلر کو فوری ہٹانے کے لیے گورنر کو سفارش کر دی گئی،سوات یونی کے انتظامیہ نے اپنے نا اہلی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالیں، نئی آسامیوں پر کئے سال گزرنے کے بعد بھی جان بوج کر تعیناتیاں نہیں کی گئی،کرپشن، پسند نا پسند کی وجہ سے یونی ورسٹی پیچھے رہ گئے، نئی بلڈنگ میں بھی نا قص مٹریل اور ڈایزن میں غلطیوں کی وجہ سے حکومتی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ لگ گیا ۔۔دس سال میں بلڈنگ کی عدم تعمیر اور ائے روز حراسگی کی الزامات نے یونی ورسٹی کو متنازعہ کر دیا جبکہ الزامات کے باوجود اثر ورسوخ پر اگلے گریڈ میں پروموشن بھی دے دی گئی