(پشاور)خیبر پختونخوا میں مرغی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ برقرارہےرمضان اورعید گزرنےکےباوجود مرغی کی قیمتوں میں کمی ناآسکی، زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 321 روپے تک جاپہنچی جبکہ مرغی کا گوشت فی کلو482 روپےتک جاپہنچا۔
پولٹری فارم ایسوسیشن کے مطابق مرغی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ پیدوار میں اور پنجاب سے ترسیل میں کمی کی وجہ سے ہے۔