(سوات)شانگلہ میں بیلے بابا کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے ہوٹل کی عمارت ملبے تلے دب گئی جس کے باعث متعدد گاڑیوں کونقصان پہنچا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق دوسری جانب گاؤں مانئی سر اور پیر آباد میں مٹی کے تودے گرنے سے دو رہائشی مکانات زد میں آگئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔