سوات(مارننگ پوسٹ) خان ڈیکوریشن وتکے کی والدہ انتقال کر گئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی شخصیات اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی،تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر وتکے میں واقع خان ڈیکوریشن کی والدہ انتقال کر گئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی شخصیات اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی،نمازے جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سینکڑوں آشکبار آنکھوں کے سامنے سپر د خاک کیا گیا مرحومہ،دبئی جیولرز نشاد چوک کے ابرار خان،معروف سپیئر پارٹس تاجر سلیمان خان،فاروق خان اور اسماعیل خان کی دادی تھی مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی رنگ محلہ مسجد میں کی جارہی ہے