سوات میں کورونا وائرس میں پھر تیزی شروع ہوگئی اور کورونا وائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیاجس کے ساتھ کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 365 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد بڑھ کر44 ہوگئی اور روزانہ مثبت کیسوں کی شرح میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اور پیر کو شرح بڑھ کر1.7 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
سوات میں کورونا وائرس پر تیزی سے سر اٹھانے لگا
