سوات:مٹہ میں نجی سکول کے طلبہ اور اساتذہ نے سکول کے بچے کے ساتھ استاد کی زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ سکول کے گیارہ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے گرفتار استاد کا خصوصی عدالت میں کارروائی کی جائے اور اس کو فوری سزا دی جائے۔
سوات:سکول اساتذہ کا بچے کے ساتھ سکول میں زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
