سوات پولیس کے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئے گئے۔ انسپکٹر محمد نواب کو پولیس لائن سے ایس ایچ او کبل۔ انسپکٹر اعجاز محمد کو ایس ایچ اوکبل سے پولیس لائن۔ انسپکٹر بخت جمال خان کو ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی سے پولیس لائن۔ سب انسپکٹر احمد حسین کو تھانہ غالیگے سے ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی۔ سب انسپکٹر روشن خان انچارج کیجولٹی پولیس سے ایس ایچ او فتح پور اور سب انسپکٹر لیاقت علی کو انچارج چوکی بارامہ سے اے ایس ایچ او تھانہ فتح پور تعینات کردیا گیا۔
سوات پولیس کے کئے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئے گئے
