سوات (مارننگ پوسٹ) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم نے چارج سنبھال لیا ، ڈی سی سوات شاہد محمود کے تبادلے کے بعد ثاقب رضااسلم نے ڈپٹی کمشنر سوات کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا ، یاد رہے کہ ثاقب رضا اسلم رتجربہ کار افیسر ہے اور سوات کے ترقی کے لئے اہم کردار ادا کریگا ۔