سوات میں نئے سال کی بارش و برف باری کا نیا سلسلہ کل پیر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق پیر سے شروع ہونے والی بارش و برف باری کا سلسلہ سات دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ہفتہ کو بھی سوات میں مطلع ابر آلود رہا۔