سوات:سیاح بڑی تعداد میں برفباری اور خوبصورت مقامات کی سیر کرنے کے لئے آمد میں اضافہ سیاح سوات کے مختلف مقامات کا رخ کرنے لگے سیاحوں کو بہتر سہولیات اور جدید طرز پر فاسٹ فوڈز کے ساتھ لاہور طرز پر خوراکی اشیاء فراہمی کے لئے ذائقہ فضاگٹ سوات سنٹربھرپور کردار ادا کررہا ہے علاقے کے لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کے اعتماد بہتر اور تازہ فوڈز فراہمی میں سرفہرست رہے گا ان خیالات کا اظہا رذائقہ ریسٹورنٹ کے ایم ڈی عمران احمد خان نے فاسٹ فوڈز کے حوالے سے مختلف آئٹمز شامل کرنے کے حوالے سے پروگرام کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کیااس موقع پر ذائقہ فضاگٹ سوات میں بڑی تعداد میں سیاح موجود تھے عمران احمد خان نے کہا کہ مسقبل میں ذائقہ فضاگٹ سوات سیاحوں اور علاقے کے لوگوں کے لئے بہترین طعا م اور لاہوری ذائقہ میں مزید بہتری پیدا کرکے اعتماد کے ساتھ تازہ اشیاء سے تیار کردہ صحت مند خوراک فراہمی میں سب سے آگے اور اس کے قیمت بھی نہایت مناسب ہوگا عمران احمد خان نے کہا کہ سیاح بڑی تعداد میں سوات کے مختلف مقامات کی سیر اور برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لئے زیادہ تعداد میں رخ کررہے ہیں اس طرح سوات کے مختلف مقامات کے سیر کے لئے انفارمیشن سنٹرز بھی قائم کیا ہے تاکہ سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا ہو اور سیاح آسانی کے ساتھ ان علاقوں کا رخ کرکے ان کی خوبصورتی سے محظوظ ہوسکے ذائقہ فوڈز فضاگٹ سوات سیاحوں کو جدید طرز پر سہولیات اور تازہ خوراک فراہمی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریگا