سوات:صوبہ خیبر پختونخوا بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے جانب سے سوات میں منعقد کردہ 3 روزہ قائد اعظم بیج کیمپ اختتام پزیر ہوا۔جس میں ملاکنڈ ڈویژن کے 4 اضلاع سوات،بونیر،شانگلہ،ملاکنڈ کے سکاوٹس نے بھر پور شرکت کی۔کیمپ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر تین مینگورہ میں منعقد کرایاگیا۔
جس میں خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج کے دس سکاوٹس طلباء نے بھی حصہ لیا۔قئد اعظم بیج کیمپ میں سکاوٹس کے تیاری کے لئے مختلف کورس کرائےگئے۔کیمپ کے آخری روز سکاوٹس سے تحریری امتحان لے گیا۔جس میں پاس ہونے والے سکاوٹس کو صوبائی سکاوٹس ہیڈ کواٹر کے طرف سے سرٹیفیکیٹ دئے جائینگ