سوات بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اے این پی نے مزید چھ تحصیل امیداواران کا اعلان کردیا ۔تحصیل بابوزئی سوات سے نثاراحمد، تحصیل بریکوٹ سوات سے فضل اکبر اے این پی کے امیدوار ہوں گےتحصیل درگئی ملاکنڈ سے مسافرخان، تحصیل بشام شانگلہ سے صلاح الدین خان امیدوار ہوں گے۔تحصیل چارباغ سوات سے عمران علی اور تحصیل خوازہ خیلہ سوات سے نثاراحمد اے این پی کے امیدوار ہوں گےصوبائی پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین ایمل ولی خان نے تمام امیدواران کے ناموں کی منظوری دے دی۔پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں سیکرٹری سردارحسین بابک، اراکین خادم حسین اور ثمرہارون بلور نے بھی شرکت کی
سوات بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ، عوامی نیشنل پارٹی کا مزید6 تحصیل امیداواران کا اعلان
