ایس ایچ او تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان اور ان کی ٹیم کا کھلونا نما اسلحہ اور آتش گیر مواد (پٹاخے) فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون، آتش گیر مواد (پٹاخے) اور کھلونا نما اسلحہ برآمد متعدد دکانداروں کے خلاف مقدمات درج. مزید کارروائی جاری رہیگی. اسی طرح ڈی ایس پی سرکل کبل زاہد خان کی نگرانی میں بھی ایس ایچ او تھانہ کبل نواب خان کی کارروائی کھلونا نما اسلحہ اور پٹاخے برآمد کرکے ملزمان گرفتار کر لئے ہے۔

سوات پولیس نےعوام سے بھی اپیل کی ہے کہ اپنے ارد گرد ماحول پر نظر رکھیں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کی نشاندہی کریں.