سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ میں رنگ کرنے والا مزدور بجلی کی کرنٹ سے جاں بحق، تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے علاقے گلکدہ نمبر 3میں عباس سکنہ ملتان مکان میں رنگ روغان کا کام کررہاتھاکہ اچانک بجلی کی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا، نعش کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیاگیا۔