سوات علاقہ مدین میں بیماری سے تنگ شخص نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی مئی 25, 2022 | علاقائی خبریں مدین کے علاقہ دامانے میں بیماری سے تنگ شخص نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق38 سالہ خائستہ محمد معدے کی بیماری سے تنگ تھا جس کی وجہ سے اس نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔