![]() |
سوات( مارننگ پوسٹ) سوات میں معیاری تعلیمی ادارے نئے نسل کو بہتر تربیت دے رہی ہے، نارتھ سکول مستبقل کا بہترین تعلیمی ادارہ ثابت ہوگا، سینئر صحافی نیازاحمدخان ، مینگورہ ناتھ سکول میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سوات پریس کلب کے سیکرٹری سینئر صحافی نیازاحمدخان نے والدین اور بچوں سے کہا کہ اس دور میں ہر کوئی میڈیکل اور انیجنئرنگ کے طرف بھاگتاہے، مگراس شعبے میں بہت ہی کم طلباء و طالبات جاتے ہیں بچوں کو چاہیں کی جدید دور کے مطابق علم حاصل کریں جدید ٹیکنالوجی سیکھیں ، اہم ایجادات اور پاکستان میں زراعت، بجلی اور مختلف شعبے میں اپنے آپ کو مناوائیں، اس موقع پر نارتھ سکول کے سالانہ امتحانات اور دیگر سرگرمیوں میں حصہ لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے