سوات:پی ڈی ایم کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ نشاط چوک مینگورہ میں سات روز کے لئے لگائے گئے کیمپ میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت۔ کیمپ میں جمع کارکنوں سے مقامی رہنماؤں نے خطاب کیا اور موجودہ حکومت پر سخت تنقید کی۔