سوات کے پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ریسکیو کے مطابق منگل کو چارباغ کے علاقہ خٹک تنگے سنگوٹہ کی پہاڑی میں آگ لگی، جو تیزی سے پھیلتی گئی۔ تاہم ریسکیو اہلکاروں نے کئی گھنٹے جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔
سوات کے پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ نہ تھم سکا
